قلات : کوئٹہ ، بجلی بندش ، گیس پریشر میں کمی خلاف خواتین کا احتجاج، شاہراہ بلاک


قلات خواتین اور بچوں نے مڈوے کے مقام پر روڑ بلاک کرکے بجلی

 کی طویل لوڈ شیڈنگ اور گیس پریشر میں کمی  کے خلاف ، مظاہرین نے سوئی سدرن گیس حکام کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔


مثاہرین کا کہنا تھا کہ تھاکہ قلات میں اس وقت سردی کی  شدت منفی 8 ہے ،مگر علاقہ مکین گیس اور بجلی سے محروم ہیں ۔   


 دوسری جانب مظاہرے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور گاڑیوں ک طویل قطاریں لگ گئیں۔

دریں اثناء کوئٹہ سریاب میں بھی علاقہ مکینوں نے گیس پریشر میں کمی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شاہراہ کو بلاک


کیا ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post