خضدار ایکو شاہراہ پر بم دھماکہ

 

خضدار تازہ ترین اطلاع کے مطابق ایکو شاہراہ پر زوردار بم دھماکہ ہواہے ،جس میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی ابتدائی اطلاع ملی ہے ۔ 


تاہم اب تک یہ واضح نہیں ہوپائی ہے کہ بم کس نوعیت کا تھا اور اس کا اصل ھدف پاکستانی فورسز ایجنسیاں یا انکے مقامی کارندے تھے ۔ 


پولیس مزید تحقیق کر رہی ہے ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post