کیچ شاپک میں فوجی آپریشن

 


کیچ کے علاقہ شاپک کے جنوبی علاقوں  تیگاپ، بھترم  اور  پٹاول میں فورسز  کی سرچ آپریشن جاری ہے ۔ 


علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز اہلکار موٹرسائیکلوں پر ان علاقوں میں مسلسل گشت کر رہے ہیں،  جس کی وجہ علاقہ مکین اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں ، اور خواتین بچے خوف کا شکار ہیں ۔ 


آخری اطلاع تک کسی قسم کی جانی مالی نقصانات کی اطلاع نہیں ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post