Home حب: برساتی نالے سے نعش برآمد byBalichistan'sToday -January 27, 2023 0 بلوچستان کےصنعتی شہر کے شہری آبادی کے وسط امیر آباد سے گزرنے والے برساتی نالہ سے 53 سالہ محمد بخش ولد محمد رمضان نامی شخص کی نعش بر آمد ہوئی ہے ۔ Facebook Twitter