تربت : گاڑی الٹنے سے دو افراد ہلاک دو زخمی۔



کیچ تربت کے علاقہ ہیرونک کراس پر تیز رفتار گاڑی  بے قابو ہوکر الٹ گئی ، جس کے نتیجے میں نور محمد سکنہ  کرکی سنگ آباد اور نیک بخت  ولد بشیر ھلاک  جبکہ اکرام ولد اسلم نامی شخص سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔


بتایا جارہاہے کہ ھلاک اور زخمی  گاڑی سوار تربت شہر میں ایک  گیراج  پر  کام کرتے تھے اور جمعہ کی دن وہ   چھٹی ہونے  کی وجہ سے وہ پکنک منانے ہیرونک چلے گئے ہوئے تھے ، جہاں ان کی گاڑی الٹ گئی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post