کوہلو درجنوں فورسز چوکیاں ختم



بلوچستان کے ضلع کوہلو کی تحصیل کاہان اور قریبی علاقوں چپی کچ، سہوریں کہور، اور گرد و نواح کے تمام علاقوں سے تمام فوجی چوکیاں ختم کردی گئی ہیں۔ 


آج درجنوں کی تعداد میں چوکیاں ختم کر کے کوہلو کی طرف روانہ ہوگئے۔ 


علاقائی زرائع کا کہنا ہے  دیگر چند چوکیاں بھی جلد ہی کوہلو کے مرکزی کیمپ منتقل ہوجائیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post