ڈسٹرکٹ آواران کی تحصیل جھاؤ کے علاقے ڈولیجی میں کچھ دیر پہلے نامعلوم مسلح افراد نے ڈولیجی کے مقام پر قائم پاکستانی سیکورٹی فورسز کے چوکی پر بھاری ہتھیاروں کے ساتھ حملہ کرکے انھیں جانی مالی نقصان پہنچانے کے بعد فرار ہوگئے ۔
آخری اطلاع تک کسی بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے اس حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ،مگر اس علاقہ میں اکثر فورسز پر حملے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے کی ہے ۔