کوئٹہ اور خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس




بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ  اور دوسری بڑی شہر خضدار میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔


کوئٹہ  میں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4۔4 ریکارڈ جبکہ گہرائی 33 کلومیٹر تھی، زلزلہ کا 

 مرکز خضدار سے  80 کلومیٹر دور جنوب مغرب کی جانب تھا۔  


 زلزلے کے باعث شہری گھروں سے باہر نکل گئے ۔ 


تاہم اب تک کسی بھی قسم کے  کوئی جانی و مالی نقصانات کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post