قلات مغلزئی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق مغلزئی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔
فائرنگ سے پولیس کے تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمی اہلکاروں کو ڈی ایچ ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد شال منتقل کردیا گیا ہے ۔