سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ شب کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں پنجابی بزنس مین، نجی فارم ہائوس کے مالک اور پاکستانی ایجنسیوں کے آلہ کار امین بٹ پر حملے کہ ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایس آر اے سندھ میں پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ "تمام غیر سندھی سندھ چھوڑ کر نکل جائیں"۔
ترجمان نے کہا کہ سندھ میں غیر سندھی آبادکاروں، سندھ دشمن منصوبوں، پاکستانی فورسز اور پنجاب جانے والی تمام سپلائی لائینز پر اپنے حملے جاری رکھیں گے ۔
ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔