چاغی میں جھگڑے سے ایک شخص ھلاک دوسرا زخمی ،کیچ میں خاتون نے خودکشی کرلی

 

 ضلع کیچ کے علاقے تمپ سری کہن میں ایک خاتون نے خودکشی کر لی۔

خودکشی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔


دریں اثناچاغی کے علاقے افغان مہاجر کیمپ گردی جنگل میں 2 افراد کے درمیان معمولی تکرار پر جھگڑے کے نتیجے میں قدرت اللہ نامی  شخص ہلاک جبکہ محمد عیسی زخمی ہوگئے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post