دکی : خسرہ کی وبا نے 4 بچوں کی جانیں لے لی


دکی :  خسرے کی وباء بے قابو ہوکر  خطرناک  شکل اختیار کرلی ہے جبکہ سینکڑوں بچے متاثر ہونے کی اطلاعات ہوئے ہیں ۔ 


بتایا جارہاہے کہ  امیر خان نامی شخص کی دو بیٹیاں 4 سالہ ندا اور ایک سالہ شفاء ، محمد خان کا   14 سالہ بیٹا  مسعود خان  اور عافیہ بنت  مہربان شاہ  خسرے کی وجہ سے ھلاک ہوگئی ہیں ۔ 


  عوامی حلقوں نے اپیل  کی  ہے کہ  محکمہ صحت و دیگر اعلیٰ حکام اس وباء کی  روک تھام کےلئے ٹھوس قدم اٹھائیں ۔ 


انھوں نے کہاہے کہ اگر بروقت قدم  نہیں اٹھایا گیا  تو خسرے کی وجہ سینکڑوں جانیں ضائع ہونگے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post