سبی کے بادرہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے دو افراد کوجبری طور پرلاپتہ کردیاہے۔
لاپتہ کئے گئے دونوں افراد کی شناخت نہ ہوسکی، نہیں یہ معلوم ہوسکا ہے کہ اغوا کار خفیہ پاکستانی ایجنسیاں ہیں یا انکے مقامی ڈیتھ اسکوئڈ کے کارندے ہیں ۔
آپ کو علم ہے بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے واقعات میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔اور اس میں زیادہ تر بلوچ طلبا کونشانہ بنایا جارہا ہے۔