مشکے سے فورسز ہاتھوں پانچ افراد جبری لاپتہ

 

 مشکے کے علاقے نوکجوسے پاکستانی سیکورٹی فورسز نے 4 افراد  خالقداد ولد نیاز محمد، اکبر ولد گلداد، نذیر احمد ولداکبر ، بہار ولد محمود  اور کے ناموں سے ہوگئی۔


مقامی ذرائع کے مطابق فورسز نے انہیں پانچ روزلاپتہ کیاتھا۔


اس کے علاوہ  گذشتہ روز مشکے کے علاقے پروار سے عبدالحق ولد جنگی خان نامی ایک اورشخص کو فورسز نے پیشی کے بہانے آرمی کیمپ کھندڑی میں بلایا جو واپس گھر نہیں لوٹا اور اس کے بارے میں کوئی خبر نہیں ہے۔


علاقائی ذرائع کے  مطابق مذکورہ شخص کو اس سے قبل کئی مرتبہ فورسزنے تشددکانشانہ بنایاتھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post