ڈیرہ مراد جمالی : چھتر سے خاتون سمیت دوافراد کی نعشیں برآمد

 ڈیرہ مراد جمالی کے علاقہ جمعہ خان لاڑو کی حدود سے ایک   خاتون اور  مرد کی نعش بر آمد ہوئے ہیں  ۔  


بتایا جارہاہے کہ کہ دونوں کا تعلق  ساوند قبیلہ سے ہے جو کہ  سکنہ فلیجی چھتر کے رہائشی ہیں ۔


تاہم ان کی ھلاکت بارے معلومات نہیں ملی ہیں کہ وہ کیسے ھلاک ہوگئے ہیں ۔


 اطلاع ملنے پر  پولیس نے نعشیں  قبضہ میں لیکر  مزید  شناخت کیلئے سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کر دیا ہے ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post