کیچ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ نوجوان دوسری بار جبری لاپتہ

 بلوچستان کے علاقے تربت بگ سے حامد بجار ولد بجار  نامی نوجوان کو ایک بار پھر پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے. 


آپ کو معلوم ہے کہ مزکورہ نوجوان کو فورسز نے 2017 میں جبری گمشدگی کا شکار بناکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا‫ ،جہاں فورسز  نے ایک ماہ تک اپنے عقوبت خانوں میں بدترین ذہنی اور جسمانی ازیت کا نشانہ بناکر  بعد ازاں چھوڑ دیا‫ تھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post