کراچی کے علاقہ یوسف گھوٹ سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ کولواہ محلہ گراڑی کے رہائشی سلیم ولد محمد کریم کو چھاپہ مار کر حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیاہے ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق انھیں رواں ماہ 26 جنوری کو حراست میں لیکر نامعلوم جگہ منتقل کردیا گیا ،جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔