نصیرآباد مانجھوٹی کے قریب مسلح افرادکی گھرپرفائرنگ میاں بیوی ھلاک

 

نصیرآباد  کے علاقہ مانجھوٹی کے قریب مسلح افراد  نے ایک گھر میں گھس کر  تنویر ساوند  نامی شخص اور اسکی  بیوی نزیراں کو فائرنگ کرکے  قتل دیا اور فرار ہوگئے 


مقامی پولیس  جائے واردات پر پہنچ کر نعشیں قبضے میں لیکر ضابطہ کی کاروائی کیلے  اسپتال منتقل کردیا۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post