بولان کے علاقے پیر تیار غازی کے مقام پر آئی ای ڈی بم دھماکہ ہوا ہے ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے ۔
پولیس کا کہناہے کہ پیر تیار غازی کے مقام پر بھاگ شاہراہ کا کام چل رہا تھا جس پر نامعلوم افراد نے بم نصب کر رکھا تھا ۔ جس کا مقصد تھا کہ بم کا ہدف کمپنی کی مشینری یا انجیئر وغیرہ تھے ۔
مگر اس سے قبل کہ بم پھٹ جاتی اتفاقا وہاں سے گائے کی گزر ہوگئی جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔