خضدار دو موٹر سائیکل سوار گر کر مزدا ٹرک کے نیچے آ گئے ، دونوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے


خضدار نیو اڈہ مین آر سی ڈی نزد کراچی بیکری  کے قریب جاتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو افراد  اچانک گر گئے ۔ عین اس وقت  پیچھے سے آنے والی   مزدا ٹرک ان پر   چڑھ گیا ۔


ٹرک  دونوں افراد کو مہ موٹر

سائیکل گھسیٹتے ہوئے دور لے گیا،  جس سے دو نوں افراد  شدید زخمی ہوگئے ،جن کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔  جن  کا تعلق سندہ سے بتایا جارہا ہے  ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post