شال : 28 دنو ں سے لاپتہ نوجوان مری کی نعش بر آمد




بلوچستان کے دارالحکومت  شال  میں 28 دن پہلے لاپتہ ہونے والے نوجوان سارنگ ولد محمد سلطان مری کی مسخ شدہ نعش  آج   مشرقی بھائی پاس کے پہاڑی علاقہ سے بر آمد ہوئی ہے ۔ 

جسے مقامی انتظامیہ تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچادیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post