بلوچستان کے دارالحکومت شال نواں کلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور کاروباری شخصیت حاجی صمد خان ملیزئی ھلاک ہوگئے ۔
واقع بعد پولیس موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لے لیا اور نامعلوم افراد کے خلاف ایف آر درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیاہے ۔
ادھر حب ساکران روڈ پر واقع گھر میں فائرنگ سے ایک خاتون ھلاک ہوگئی ہیں ،تاہم انکی ھلاکت کی سبب معلوم نہیں ہوا ہے کہ انھیں کس نے اور کیوں قتل کردیا ہے ۔