قلعہ سیف اللہ ،بس اور گاڑی میں ٹکر ،7 افراد ھلاک 25 سے زائد زخمی


بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ ، این 50 ہائی وے پر تورو سکی کے مقام پر بس اور گاڑی خوفناک   ٹکر  کے نتیجے میں 7 افراد ھلاک جبکہ 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ 


زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے مزید  ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔ 


واقع کی اطلاع ملنے پر مقامی انتظامیہ اور رضاکار موقع پر پہنچ کر ھلاک اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر رہے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post