چین : ٹرک جنازہ کے شرکا پر چڑھ دوڑا، 17 افراد ہلاک 22 زخمی


مشرقی چین  صوبہ جیانگسی کے نانچانگ کانٹی میں اتوار کی صبح لوگ جنازے کی رسومات ادا کرنے کے لیے شریک تھے کہ اچانک ایک ٹرک پیچھے سے آکر شرکا پر چڑھ دوڑا،  جس کے باعث 17 افراد ہلاک جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔


 نعش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


حکام کی جانب سے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post