راولپنڈی انسانی حقوق کے قانونی وکیل ایمان مزاری نے سوشل میڈیا ٹیوٹر پر ٹیوٹ کرتی ہوئی الزام لگائی ہے کہ راولپنڈی کے علاقے شمس آباد میں پنڈی فوڈ سٹریٹ کے سامنے کھڑے 4 بلوچ طالب علموں کو پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے بلاجواز ہراساں کردیا ،اور اہلکاروں نے اپنے نام ظاہر کرنے سے بھی انکار کر دیا اور ہراسانی کی۔
انھوں نے افسوس کا اظہار کیاہے کہ بلوچ طلباء کے لیے کہیں بھی امن اور سکون نہیں ہے ۔
انھوں نے کہاہے کہ یہ واقعی دل دہلا دینے والی بات ہے۔