کیچ سے فورسز ہاتھوں 3 نوجوان جبری لاپتہ


 ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے 3 نوجوانوں لیاقت ولد سخی داد، بختیار ولد شفیع محمد اوراعجاز ولد میادادکو حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ 


عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اعجاز ولد میاداد کوفورسز اور خفیہ اداروں  کے اہلکاروں نے سات دن قبل 27 دسمبر 2022 کی رات تربت کے علاقے میری کلگ میں اس کے گھر میں چھاپہ مارکر تشدد کرکے حراست میں لینے بعد لاپتہ کردیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post