تربت میں براہوئی زبان کی کلاسز کا آغاز20 جنوری سے کیا جائے گا ،سول سوسائٹی کا اعلامیہ



 تربت سول سوسائیٹی کے مرکزی ترجمان کے اعلامیہ کے مطابق  20 جنوری 2023 کو بلوچوں کی دوسری بڑی زبان براہوئی کی لینگوئج کلاسسز کا آغاز تربت شہر میں کرنے جا رہی ہے۔ 


کلاسسز کی ایڈریس کا اعلان 15 جنوری کو کیا جائے گا۔ رجسٹریشن اور فیس باکل مفت ہوگی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post