جھاؤ سوڑ میں سیکورٹی فورسز،کی چوکی پر سنائپنگ حملہ

 

 آواران تحصیل جھاؤ  کے علاقے سوڑ عطا محمد  باراز میں قائم سیکورٹی فورسز کے چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے  اسنائپنگ حملہ کرکے  فرار ہوگئے ، بعد ازاں 

 فورسز نے حملے کے فورا بعد مختلف علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post