پنجاب جانے والی ہائی ٹرانسمیشن لائینوں کو بم دھماکوں سے نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ ایس آر اے



جام شورو: سندوھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سادھو سندھی جاری بیان میں بم دھماکوں کی ذمہداری قبول کرتے ہوئے کہاہے کہ  گذشتہ شب جامشورو کے یوسف کھوسو گوٹھ کے قریب پنجاب جانے والی 500kv ہائی ٹرانسمیشن لائینوں کے دونوں ٹاورز کو بم دھماکوں سے نشانہ بنایا ہے۔


ترجمان نے کہاہے کہ پنجاب سندھ وطن پر جبری قبضہ کرکے سندھ کے وسائل کی لوٹ مار کر رہا ہے ،اس لیئے سندھ سے لوٹ کر  پنجاب جانے والی تمام رسد و سپلائی لائین ایس آر اے کے ٹارگٹ پر ہے۔ 


انھوں نے کہا کہ ایس آر اے سندھ کی آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post