کوئٹہ عیسی نگری میں رہائش پذیر کمپوٹر سائنس کے طالب علم
نور خان ولد للہ سکنہ سری کرک ہوشاپ تربت کو رات گئے، نام نہاد سیکیورٹی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے عیسی نگری کی رہائشی کواٹروں پر چھاپہ مار کردیگر طلبا کے سامنے تشدد کرکے حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے ۔
آپ جانتے ہیں شال عیسی نگری کو پاکستانی فورسز اور خفیہ اہلکاروں کا گڑھ مانا جاتاہے ہے ۔ جہاں سے آئے روز لوگوں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جاتاہے ۔