ضلع کیچ کی تحصیل بُلیدہ،تُمْپ
،مَنْد،دَشْت اور تُربَت سمیت ضلع کی بیشتر علاقوں میں تیز بارش کے سبب بجلی اور مواصلات کا نظام درھم برھم ہوا ہے۔
ضلع بھر میں بجلی کے کئی کھمبے اور راستوں پر درخت گر چکی ہیں جس کی وجہ سے راستے بند ہوگئے ہیں ۔ جبکہ بعض علاقوں میں موبائل نیٹ ورک جام ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔