بولان میں پاکستانی فوج کے گاڑی پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے



بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بولان کے علاقے انڈس میں ایک آئی ای ڈی حملے میں دشمن فوج کیلئے راشن لیجانے والی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دشمن فوج کے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی ناکارہ ہوگئی۔


بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ دشمن کے مکمل انخلاء تک ہمارے حملے جاری رہینگے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post