بولان میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو بم حملے میں نشانہ



اطلاعات کے مطابق انڈس کے علاقے میں فورسز کی راشن لیجانے والی گاڑی سڑک کنارے نصب بم کے ساتھ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں بم پھٹ گیا۔ 


دھماکے کے بعد فورسز کی مزید نفری جائے وقوعہ پر پہنچی۔

حکام نے تاحال نقصانات کے حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے ۔


جبکہ  علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔


دوسری جانب حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post