کیچ فورسز ہاتھوں عمر رسیدہ شخص حراست بعد لاپتہ



ضلع کیچ کے علاقہ مند  سے پاکستانی فورسز نے گذشتہ روز شکاری پیر بخش نامی  ضعیف العمر شخص کو  حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔


بتایا جارہاہے کہ فورسز نے انھیں اس وقت حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جب وہ اپنے کھیتوں میں کام کر رہے تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post