کیچ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں چار افراد لاپتہ، ایک بازیاب



پاکستانی فورسز نے گذشتہ روز کولواہ سے کریم بخش، نور بخش باہوٹ، سال محمد اور نذیر نامی افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔


دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ گذشتہ روز خضدار سے لاپتہ ہونے والے جماعت ہشتم کے طالب علم ریحان بلوچ ولد محمد جان سکنہ کٹھان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post