بلوچستان فائرنگ حادثات میں تین افراد ھلاک

  

 پنجگور خدابادان میں مزدوروں کو لوٹنے والا مزاحمت کے دوران سر پر لاٹھی لگنے سے ہلاک ہوگیا ، 


وندر  گڈانی کسٹم ناکہ کھارڑی  پیٹرولنگ  ٹیم کے گاڑی دوران پیڑولنگ  ناکہ کھارڑی کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا ، جس کے نتیجے میں   ایک کسٹم اہلکار ھلاک  ہوگیا جبکہ تین کسٹم اہلکار شدید زخمی ہوگئے ۔


دریں اثناء ملک فرید احمد علیزئی جو گزشتہ دنوں کراچی میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے آج وہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں ھلاک ہوگئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post