تربت فورسز ہاتھوں تین نوجوان جبری لاپت



بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت  آبسر یعقوب محلہ میں گذشتہ روز پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر  تین افراد  سید جان، شہزاد اور جہانزیب کو حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیا۔ 


لواحقین نے حکومتی اداروں سے اپیل کی ہے کہ انکے پیاروں کو منظر عام پر لایا جائے اگر وہ کسی جرم میں ملوث ہیں تو انکو عدالتوں میں پیش کیا جائے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post