تفتان گذشتہ روز تفتان شاہراہ پدک کے مقام پر کوچ کی ٹکر سے 2 افرادہلاک اور 2 زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
جبکہ دوسرا واقع پنجاب سے شال
آنے والی کوچ اور مزدا میں تصادم کے نتیجے میں سامنے آگیا جس میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔