ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک اہلکار ھلاک دو زخمی

ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی  فوج کی ایک اہلکار ھلاک جبکہ ایک حملہ آور ھلاک ہوگیا ۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور  ایک اہلکار ھلاک جبکہ دو اہلکار  زخمی ہوگئے ۔  


Post a Comment

Previous Post Next Post