قلات میں پولیس تھانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے


بلوچ لبریشن آرمی کے  ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں سرمچاروں نے گذشتہ شب قلات میں ایک دستی بم حملے میں پولیس تھانے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پولیس فورس کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post