کوئٹہ ، بولان : فائرنگ فائرنگ ھلاک

  


 بلوچستان کے دارالحکومت  کے علاقے  ائیرپورٹ روڈ پر کلی الماس میں فائرنگ سے عزت اللہ ولد رحمت اللہ سکنہ بلیلی نامی شخص ھلاک ہوگئے ہیں ۔


تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ۔


مقامی انتظامیہ نے  نعش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ہے اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جارہی ہے۔


دریں اثناء سب تحصیل کھٹن بولان ضلع کچھی کے علاقےگوٹھ ڈھورا ابڑو  میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان  فدا حسین ولد ملاں قوم ابڑو سکنہ ڈھورا ابڑو جانبحق ہوگئے ۔  قتل  پرانی دشمنی بتائی جارہی ھے مزید کارروائی کچھی لیویز کر رہی ھے

Post a Comment

Previous Post Next Post