قلات پولیس تھانہ کی حدود میں بم دھماکہ

 

قلات پولیس تھانہ کی حدود میں نامعلوم افراد نے تھانہ پر دستی بم پھینکا جو دھماکہ سے پھٹا ، تاہم اب تک کسی قسم کی نقصانات کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔  

Post a Comment

Previous Post Next Post