شہید فدائین شہزاد عرف کوبرا کے والدہ اور بہن کے بعد والد محترم بھی حادثہ کا شکار ہوگئے

 

پنجگور : شہید فدائین شہزاد عرف کوبرا کے والد محترم صادق نور دو دن قبل گاڑی کی ٹکر سے   شدید زخمی ہوگئے تھے ، تاہم گذشتہ روز وہ زخموں کی  تاب نہ لاتے ہوئے وفات پا گئے  ، آپ کو معلوم ہے کہ شہید فدائین کی والدہ  اور ہمشیرہ  اس سے قبل بھی  گاڑی کی ٹکر سے  ھلاک ہوگئی تھیں ، تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ یہ حادثات قدرتی طورپر پیش آئے ہوئے  تھے یا پاکستان اور اس کی ایجنسیوں کا ایک منصوبہ تھے ، جہاں انھیں شہید کرنے کیلے ایسا راستہ چنا گیا جس میں ان پر انگلی نہیں اٹھائی جاسکے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post