Home تربت سے پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ byBalichistan'sToday -December 31, 2022 0 کیچ کے مرکزی شہر تربت زیارت سے پاکستانی فورسز نے شھزاد ولد پیر بخش سکنہ شاپک نامی نوجوان کو حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ مزکورہ نوجوان کو زیارت سے حراست میں لیکر لاپتہ کیاگیا ۔ Facebook Twitter