کراچی: کراچی لیاری سنگھولین سے پاکستانی فوج نے سمیر ولد ناصر نامی بلوچ کو رواں مہینے دو دسمبر 2022 کو حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیاہے ۔
نوجوان کے اہلخانہ اور قریبی ذرائع کا کہناہے کہ پاکستانی خفیہ اداروں نے اس سے قبل بھی انھیں لاپتہ کرنے کی دھمکی دے دیئے تھے ۔