گوادر جیونی مقامی ماہی گیر نے لاکھوں مالیت کی سفید پاپلیٹ شکار کر لیا

 


گوادر جیونی کی سمندر میں  عبدالحق ولد نوربخش نامی مقامی ماہی گیر  نے 700 کلوگرام سفید پاپلیٹ(تگم)مچھلی  مالیت 21 لاکھ اکیس لاکھ  روپے کا  شکار کرلیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post