کیچ مسلح نامعلوم افراد نےنو جوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

 


کیچ تحصیل مند بلو میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بالاچ ولد سلیم نامی نوجوان کو  ناگزیر وجوہات کی بناپر قتل کردیاہے ۔ 


بتایا جارہاہے کہ مسلح افراد فرار ہوگئے ہیں ، مقامی انتظامیہ نعش ہسپتال پہنچا کر  واقع کی تفتیش  کا آغاز کر دیا  ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post