نوشکی اور کیچ سے فورسز کے ہاتھوں دو افراد حراست بعدجبری لاپتہ


بلوچستان کے ضلع خاران سے نوشکی آتے ہوئے جنگل کے مقام پر فورسز نے ویگن کو روک کر گاڑی کے ڈرائیور فیض اللہ کو جبری گمشدگی کا شکار بنادیا ہے۔


جبکہ کیچ سے  نادل نامی افراد کو حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیاہے ۔ 


ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے  نادل بالگتر کے  رہائشی ہیں اور  اس وقت بلیدئی ٹریڈنگ کمپنی میں برسر روزگار تھا اور تربت میں رہائش پذیر تھے کہ فورسز نے کل رات چھاپہ مارکر حراست میں لیکر  نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post