تمپ نہنگ ندی میں بہہ جانے والی بچی کی نعش 62 گھنٹے بعد برآمد

 

کیچ تمپ دازن  نہنگ ندی میں بہہ جانے والی بچی امیرہ بنت عثمان کی نعش 62 گھنٹے بعد جائے وقوعہ سے پانچ کلومیٹر دور واقع  جھیل سے برآمد ہوگئی ۔ 


نوجوان شے جان نثار  نامی باہمت شخص نے   عوام کے ساتھ طویل جدو جہد کے تحت غوطہ لگا کر نعش کو جھیل سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے

Post a Comment

Previous Post Next Post