گومازی نہنگ ندی میں باراتیوں کی پک اپ بہہ گئی ایک بچی لاپتہ دیگر کو بچالیا گیا



 کیچ نہنگ ندی گومازی کراس پر  باراتیوں کی پک اپ جس میں خواتین اور بچے سوار تھیں ،شادی سے واپسی آرہی تھی کہ  نہنگ ندی میں پھنس گئی بعد ازاں  سیلابی ریلہ آنے سے بارتیوں سمیت  بہہ  گیا.


جس میں سوار خواتین،بچوں  کو بڑی مشکل سے بچا لیاگیا.مگر بدقسمتی سے ایک  دوسالہ  بچی امیرہ بنت عثمان سکنہ دازن بہہ گئی ، جس کی تلاش جاری ہے 

Post a Comment

Previous Post Next Post